#Joke : Bivi ki shopping - شاپنگ
بیوی شاپنگ کر کے گھر آئی اور شوہر سے بولی:
دیکھئے! میں آپ کے لیے کتنا اچھا رومال لائی ہوں
شوہرنے حیرت سے کپڑے کو دیکھا اور بولا:
"اتنا بڑا رومال یہ تو کوئی چھ گز کا ہو گا"۔
بیوی بولی:"آپ کے رومال سے جوکپڑا بچے گا اس کا میں سوٹ سلوا لوں گی"۔
Post a Comment