#Urdu Joke: ایک آدمی اپنے دوست سے:تیرا بھائی آج کل کیا کر رہا ہے۔


ایک آدمی اپنے دوست سے:تیرا بھائی آج کل کیا کر رہا ہے۔

دوست: ایک دکان کھولی تھی پر 6 ماہ سے جیل میں ہے۔

آدمی: وہ کیوں۔

دوست:دکان ہتھوڑے سے کھولی تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post