Parliament lodges and foreign #prostitutes - غیرملکی حسینائیں، پارلیمنٹ لاجز اور جمشی

معاملے کو دبا دیا گیا کیونکہ اس میں پارلیمنٹ میں موجود اھم شخصیات کے نام ظاھر ھونے کا خدشہ تھا

وزیر داخلہ چودھری نثارنے معاملے کو اٹھانے کے بعد اپنے لوگوں کے بھی ملوث ھونے پر فورا" معاملہ دبا دیا


غیرملکی لڑکیوں کی اسلام آباد میں گرفتاری اور جمشید دستی کے بیان میں صرف کچھ دن کا فاصلہ ھے. یہ لڑکیاں غیر قانونی طورپر ملک میں ائرپورٹ حکام کی اور پارلیمنٹ میں موجود ناثوروں کی ملی بھگت سے ائرپورٹ وی آئی پی لاونج سے ملک میں بغیر ویزے کے داخل کی جاتیں

اسلام آباد اور دوسرے شہروں میں پارلیمنٹیرینز اور اعلی' حکام کے لئے جسم فروشی اور ناچ گانے کا اھتمام کرتیں، ان لڑکیوں کے موبائل فونز سے تمام اعلی' حکام کے فون نمبرز بھی دستیاب ھوئے

کچھ روز قبل جمشید دستی نے ھمت کا مظاھرہ کرتے ھوئے پارلیمنٹ لاجز میں شراب نوشی اور ناچ گانے کی محفلوںکے منعقد ھونے کا دکر کیا، دوسری جانب حکومت نے فورا" ان لڑکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیاکہ جب یہ لڑکیاں ھی 
یہاں نہ ھونگی تو کون ان بدکردار پارلیمنٹیرینز کو کون پوچھے گا
جمشید دستی کے الزامات اب درست ثابت ھوگئے یہاں یہ بات یاد رھے کی وزیر داخلہ نے ملی بھگت سے چند گھنٹوں بعد ہی جمشید دستی کے الزامات کی تردید کر دی تھی

آپ نے نوٹ کیا ھوگا کہ جمشید دستی کے ثبوت پیش کرنے کے بعد بدکردار میڈیا خاموش ھوگیا اور کوئی خبر نہیں دکھائی جارہی
 

کس طرح یہ حکومتی عہدیدار غیر ملکیوں کو ائرپورٹ سے ملک میں غیر قانونی طور پر داخل کرتے رھے، کس قانون کے تحت، حکومتی مشینری اس پر خاموش کیوں، قانون کی پرچار کرنے والے ادارے اس کا نوٹس کیوں نہیں لے رھے

کیا حکومتی عہدیداروں کو پکڑنے والا کوئی نہیں؟ کیا قوانین صرف غریب اور چھوٹوں کو سزا دینے کے لئے بنائے گئے؟؟؟


اردو ٹیکسٹ کرٹسی سیاست پی کے




Post a Comment

Previous Post Next Post