Lovely #UrduPoetry - بھری محفل میں وہ تنہا رہا ہے،کہ جس دل کو تِرا سودا رہا ہے

بھری محفل میں وہ تنہا رہا ہے،کہ جس دل کو تِرا سودا رہا ہے
کِیا ہے جس نے مذہب عشق اپنا،زمانے بھر میں وہ رُسوا رہا ہے


Post a Comment

Previous Post Next Post