سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نےعمران خان کو 15 ارب روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجوادیا اور ذہنی دباؤ کا شکار کرنے پر 5 ارب روپے کا نوٹس بھجوا دیا
سابق چیف جسٹس کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 15 روز میں معافی مانگ کر بیان واپس نہ لیا تو مقدمہ دائر کیا جائے گا
Post a Comment