HomeJokes Joke - فرسٹ ایئر کی کلاس کو انگلش کے استاد نے لیکچر دیتے ہوئے کہا۔ byAdmin —August 11, 2014 0 فرسٹ ایئر کی کلاس کو انگلش کے استاد نے لیکچر دیتے ہوئے کہا۔ "تم میں سے جو بھی ایک لفظ کو دس مرتبہ دہرائے گا تو وہ ہمیشہ کے لیے اس کا ہو جائے گا " پہلی لائن میں کھڑی خوبصوت لڑکی نے فوراَ دہرانا شروع کر دیا الطاف ۔۔۔الطاف ۔۔۔۔۔الطاف
Post a Comment