ابو نے کہا:بیٹا تمہاری امی نے مجھ سے لپ سٹک مانگی توميں نے غلطی سے تمہاری امی کو "یو ایچ یو سٹک" دے دی تھی۔
2
ایک بار کلاس میں محمد بلال اعظم عرف پڑھاکو بچہ گدھا لے آیا۔
استانی نیلم غصے سے بولی:اس کو ادھر کیوں لائے ہو۔
پڑھاکو بچہ معصوم سی صورت ☺ بنا کر بولا :مس جی آپ ہی تو کہتی ہیں کہ آپ
اب تک کتنے ہی گدھوں کو انسان بنا چکی ہیں۔
تو میں یہ سوچ کر اس کو ادھر لے آیا کہ آپ اس کو بھی انسان بنا دیں۔
Post a Comment