Very funny #joke - لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو میسج کیا : کہاں ہو ؟.... اس لطیفہ کو پڑھکر ہنسی نہیں روک پائیں گے۔۔۔۔۔


لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو میسج کیا :  کہاں ہو ؟

لڑکی نے جواب دیا ۔ 

میں اس وقت پاپا کی نئی بی ایم ڈبلیو کار میں بیٹھ کر کلب جا رہی ہوں، وہاں سے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ایک تقریب میں شرکت کرنی ہے اس لیے میں تم سے شام کو بات کروں گی،

 لڑکی: ویسے تم کہاں ہوں


لڑکا ۔ میں روٹ نمبر 55 کی لوکل بس میں تمہاری پیچھے والی سیٹ پر بیٹھا ہوں، کرایہ نہ دینا میں نے دے دیا ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post