Cross-License Covers Broad Range of Products and Technologies
LG Electronics Inc. (LG) and Google Inc. have entered into a long-term patent cross-licensing agreement covering a broad range of products and technologies. The agreement covers the two companies’ existing patents as well as those filed over the next 10 years.
“We’re pleased to enter into this agreement with a leading global technology company like LG,” said Allen Lo, deputy general counsel for patents at Google. “By working together on cross-licenses like this, companies can focus on bringing great products and services to consumers around the world.”
This agreement builds on the long-standing strong alliance between Google and LG Electronics, the companies said.
“LG values its relationship with Google, and this agreement underscores both companies’ commitment to developing new products and technologies that enhance consumers’ lives,” said J.H. Lee, executive vice president and head of the LG Electronics Intellectual Property Center.
گوگل اور ایل جی کے درمیان گلوبل پیٹنٹ لائسنس کا معاہدہ طے پاگیا، ایک دوسرے کا نام استعمال کرسکیں گے
ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) اور گوگل کے درمیان حق ملکیت کا ایک طویل مدت طے پاگیا ہے جس کے تحت دونوں کمپنیاں ایک دوسرے کا نام استعمال کرسکیں گے۔ اس معاہدے کے تحت بہت ساری مصنوعات اور ٹیکنالوجیوں کا احاطہ کیا گیا ہے جبکہ آئندہ آنے والے 10 سالوں میں نئے پیٹنٹس بھی اس معاہدے میں شامل کئے گئے ہیں۔
اس حوالے سے گوگل کے ڈپٹی قونصل جنرل برائے پیٹنٹس ایلن لو نے بتایا کہ ہم ایل جی جیسی صف اول کی عالمی ٹیکنالوجی کمپنی کے ساتھ معاہدے میں شمولیت پر خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کی حق ملکیت پر اس طرح مل جل کر کام کرنے سے کمپنیاں دنیا بھر میں صارفین کیلئے اپنی بہترین مصنوعات اور خدمات کی فراہمی پر توجہ مرکوز کرسکیں گی۔
دونوں کمپنیوں کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ گوگل اور ایل جی الیکٹرانکس کے درمیان طویل المدت مستحکم اتحاد پر قائم کیا گیا۔
ایل جی الیکٹرانکس انٹیلکچوئل پراپرٹی سینٹر کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ اور سربراہ جے ایچ لی نے بتایا کہ ایل جی گوگل کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے اور یہ دونوں کمپنیوں پر زور دیتا کہ وہ صارفین کی طرز زندگی کو بہتر بنانے کیلئے نئی مصنوعات اور ٹیکنالوجیوں کی تیاری کا عزم کریں ۔
Post a Comment