A very funny wife #joke - Biwi shauhar ke lia dua ke liye hath uthati hai ☺>>>



بیوی شوہر کے لئے دعاکرنے کے لئے ہاتھ اٹھاتی ہے اور پھر فوراً ہاتھ چھوڑ دیتی ہے۔۔

شوہر: کیا ہوا دعا کیوں نہیں مانگی

بیوی: دعا مانگنا چاہ رہی تھی کہ اللہ آپ کی ساری پریشانیاں دور کردے۔ پھر اچانک خیال آیا کہ اس دعا سے میں ہی نہ مرجائوں۔۔۔ ہاہاہاہاہا 

Post a Comment

Previous Post Next Post