Aik Professor lecture main bata raha thay keh aik aam mard aik din main...>>> ☻

ایک پروفیسر لیکچر میں بتا رہا تھا کہ ایک عام مرد ایک دن میں جتنی باتیں کرتا ہے اس میں اوسطا 5000 لفظ بولتا ہے۔

اور ایک عام عورت ایک دن میں 6000 الفاظ بولتی ہے۔ 

اس کے بعد پروفیسر طلباء اے مخاطب ہو کر کہنے لگا:

کم بختو میں تو تمام 5000الفاظ تمہارے ساتھ کلاس میں خرچ کر دیتا ہوں اور گھر میں میری بیوی سارہ دن اکیلی ہوتی ہے۔ تم ہی اندازہ کرو کہ شام سے رات گئے 6000 الفاظ سننے کے بعد میرا کیا حال ہوگا۔ ☻ ☺
۔
۔

Post a Comment

Previous Post Next Post