Aik zabardast #joke - stage say jab aik larka taqreer kar ke utra..☺ >>

اسٹیچ سے جب ایک لڑکا تقریر کرکے اُترا تو غصہ میں اپنے دوست سے کہنے لگا۔
جتنے لوگ تقریب سن رہے تھے سب گدھے تھے۔

دوست نے جواب دیا: جبھی تم انہیں میرے بھائیو! کہہ کرک مخاطب کررہے تھے۔






Post a Comment

Previous Post Next Post