Tum haya-o-shariat ke taqazoon ki baat karte hoo, hum nay >>


تم حیاو شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو
ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھا ہے

دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس
ہم نے کئی بار مے خانے میں خدا دیکھا ہے


✓❀شیئر کریں✓ ٹیگ کریں✓کومنٹ کریں  ❀




Post a Comment

Previous Post Next Post