بلاول زارداری اور آصف زارداری کے درمیان جائیدادکا تنازعہ شدت اختیار کرگیا
اسلام آباد(اردووائس نیوز) بھٹو خاندان کی جائدا د کا اصل وارث کون؟؟ باپ بیٹے کے درمیان بھٹو خاندان کی جائیداد کی وراثت پر ایک نئے تنازعے نے جنم لیا ہے۔ بلاول چاہتا ہے کہ زارداری بے نظیر کی جائیداد بالکل علیحیدہ ہوجائیں۔ بلاول چاہتے ہیں کہ زارداری خاندان کو بھٹو کی جائیداد سے کوئی حصہ نہ ملے ، بیٹے کے اس رویے نے زارداری کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ زارداری کے غصے پر بلاول ان سے شدید ناراض ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق باپ بیٹے کے درمیان جائیداد کا تنازعہ شدت اختیار کرلیا ہے۔ بلاول کو زارداری خاندان کو بھٹو کی جائیدا سے بے دخل کرنے لئے بھٹو خاندان کی ہمدردیاں اور حمایت حاصل ہیں بلاول نے یہ بھی مطالبہ کیا تھا کہ زارداری کی بہن فریال تالپور کو لاڑکانہ میں ان سے دور رکھا جائے۔
Post a Comment