Flexible, Fold able motorcycle - amazing invention >>>

موویو : ایک حیرت انگیز فولڈنگ الیکٹرک سکوٹر  تیار کرلی گئی 
موویو ایک ایسی الیکٹرک موٹر سائیکل   جو نہ دھوں دیتی ہے اور  نہ ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتی ہے ۔یہ ایک فولڈنگ موٹر سائکل ہے  اگر پارکنگ کی جگہ نہ ملے تو کوئی ٹینشن نہیں اسے فولڈ کریں اور وہیل والے بیگ کی طرح ساتھ رکھیں۔


 

Post a Comment

Previous Post Next Post