بھارت پر خوف طاری ہوچکا ہے پاکستانی سے اڑکر بھارت داخل ہونے والے کبوترکو ہی پاکستانی جاسوس قراردیکر گرفتارکرلیا
بھارت(اردو وائس آف پاکستان ویب ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے بھارت کو جب پاکستانی اداروں نے اس کا اصل چہرہ دکھا دیا تو بھارتی سیکیوریٹی حکام بوکھلا گئے ہیں ۔ پاکستان سے بھارت جانے والے لوگوں پر نظر ہے ہی مگر پرندوں پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں ، کیونکہ وہ بھارت جاکر پاکستان کی نمک حلال نہ کریں۔ ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں پیش آیا ہے، بھارتی سیکیورٹی ایجنسیز اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں کہ پاکستان سے بھارتی حدود میں داخل ہونے والے ایک معصوم کبوتر کو جاسوس ہونے کے الزام میں گرفتارکرلیا نہ صرف گرفتا کیا بلکہ اسے مقامی اسپتال لے جاکر اس کا ایکسرے تک کرالیا گیا اور جب کچھ نہ ملا تب بھی تذبذب کو شکار ہوگئے اور کچھ دنوں کے لئے اسے تفتیش کے لئے اس کا ریمانڈ بھی حاصل کرلیا۔
بھارتی پولیس اور خفیہ ادارے آئی بی نے کبوتر کو گرفتا کرنے کے لئے مشترکہ کارروائی کی اور یوں پاکستان سے بھارتی سرحد میں داخل ہونے والے کبوترکو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسی آئی بی نے کبوترکو جاسوس کبوترکہہ کرپہلے اسے حراست میں لیا پھر پاکستان کے لئے جاسوسی کا الزام ثابت کرنے کے لئے مقامی اسپتال میں اس کا ایکسرے کرایا گیا، جب کبوتر سے کچھ برآمد نہ ہوا تب بھی مطمئن نہ ہوئے اور کبوتر کو خود سے ہوشیار سمجھ کر مزید کچھ روز تفتیش کرنے کے لئے کبوتر کو پولیس کے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی پولیس کبوتر کو پاکستان سے جوڑنے کی سرتوڑ کوشش کررہی ہے کرے بھی کیوں نہ یہ اس کی عزت کا سوال ہے۔ پولیس حکام نےدعویٰ کیا ہے کہ کبوتر کے پروں پر مہر لگی ہوئی ہے اور اس کے پاؤں میں اردو زبان میں تحریر کردہ خط پکڑا گیا ہے جب کہ خط میں ایک لینڈ لائن نمبر بھی درج ہے جو پاکستان کے ضلع نارووال کا ہے۔
India arrests pigeon accused of spying for Pakistan
Alleged spy bird was carrying a 'stamped message' written in Urdu
Police in India this week arrested a pigeon on charges of spying for Pakistan. As BBC News reports, the pigeon was taken into custody on Thursday after a 14-year-old boy found it in a historically tumultuous region along the India-Pakistan border. The bird, whose name has not been disclosed, reportedly had a "stamped message" on its body that was partially written in Urdu. The message also included a Pakistani phone number. An X-ray of the bird didn't show anything out of the ordinary, but police have nevertheless registered it as a "suspected spy" and are keeping it in custody.
"WE HAVE CAUGHT A FEW SPIES HERE."
"This is a rare instance of a bird from Pakistan being spotted here," police superintendent Rakesh Kaushal told The Times of India. "We have caught a few spies here. The area is sensitive, given its proximity to Jammu, where infiltration is quite common."
This isn't the first time that a bird has been caught in the middle of an international dispute. In 2008, Iranian authorities arrested two pigeons accused of spying on a nuclear facility, and a stork was detained in Egypt two years ago after being spotted with a mysterious device attached to its feathers. Others have been targeted as potential terrorists. Last year, Chinese officials probed 10,000 pigeon anuses amid fears that they may be carrying bombs.
No word yet on whether the pigeon arrested this week has hired a lawyer.
Post a Comment