Indian is not that you see in films, look at this pic >>>



بھارتی بچوں کی حالت زار، بھارت وہ نہیں جو فلموں میں دکھتا ہے

نئی دہلی کے ایک ہندو مندر کے باہر مفت کھانے کی تقسیم کے دوران ایک لڑکا بھی ہاتھ پھیلائے حاضر ہے ۔ یونیسیف کی ایک نئی رپورٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ اقتصادی ترقی اب بھی دنیا کے لاکھوں غریب ترین بچوں کی مدد میں ناکام ر ہی ہے ۔ بھارت گو کہ اپنے آپ کو ایک معاشی طاقت سمجھ رہا ہے یہاں  بچھے غربت  کی چکی میں پس رہے ہیں ، فٹ پاتھوں پر سوتے ہیں ، ٹریفک چوراہوں پر بھیک مانگتے ہیں اور زیادہ تر سرکار کی جانب سے فراہم کئے جانے والے ایک وقت یعنی دوپہر کے کھانے کے پروگراموں پر انحصار کر رہے ہیں۔  فوٹو اے پی 

Post a Comment

Previous Post Next Post