Rawalpindi, Chakwal road accidents took 18 lives - read >>

راولپنڈی اور چکوال ٹریفک حادثات میں میں18 افراد ہلاک ہوگئے

راولپنڈی( ویب ڈیسک ) آج جمعہ کی صبح راولپنڈی کے قریب ایک ویگن کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے مین 7 افراد شدید زخمی جبکہ 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ویگن رائولا کوٹ سے راولپنڈی آرہی تھی کہ راستے میں ویگن ڈرائیور نے کنٹرول کھودیا، اور ویگن گہری گھائی میں گر گئی۔  امدادی تیمیں واقعے فوری بعد پہنچ گئیں اور زکمیوں کو رائولا کوٹ سی ایم ایچ منتقل کردیا۔ اس سے قبل اتوار کے روز چکوال میں وین ڈمبر سے ٹکرا گئی تھی جس مین 7 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے تھے۔ یہ حادثہ تلاگنگ روڑ پر ہوا تھا، وین میانوالی سے چکوال جارہی تھی۔



Post a Comment

Previous Post Next Post