پارلیمنٹ پر دہشت گردوں نے دھاوا بول دیا ، بم دھماکہ اور فائرنگ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) طالبان کے گن مینو نے افغان پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، بم دھماکے کے بعد فائرنگ سے بھگ دڑ مچ گئی۔ افغان سیکیو ریٹی کے ذارائع کے مطابق افغان پارلیمنٹ کے باہر پہلا دھماکہ ہوا ، دھماکے کے دہشت گرد پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی ۔۔ متعدد دھماکوں کے بعد فائرنگ بھی شروع کردی اور طالبان کے ترجمان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دھماکے کے بعد دھواں پارلیمنٹ کے اندر داخل ہوا ۔۔ تاہم افغان انٹریئر منسٹری حملے کی تسدیق کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے باہر فورسز تعینات کردیئے گئے ہیں۔
Post a Comment