Two Military Police officials shot dead by terrorists in Karachi >>

کراچی: تبت سنٹر میں دہشت گردوں کی فائرنگ 2 ملٹری پولیس کے اہلکار شہید

کراچی (مانیٹرنگ ) آج بروز منگل 2015 دوپہر کے وقت تبت سنٹر ایم اے جناح روڈ پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 2 ملٹری پولیس کے اہلکاروں کو شہید کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اہلکاروں نے گاڑی تبت سینٹر کے قریب کھڑی کرکے دکان میں گئے اور واپسی پر نا معلوم دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں ایک اہلکار راشد موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے جبکہ ارشد دوران علاج زخموں کی تاپ نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ اردشد حوالدار اور راشد لانس نائیک کی رینج کے پاکستان ملٹری پولیس کے اہلکار تھے۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post