A young boy cut off his hand in ‘love of the Holy Prophet (PBUH)’ – due to mislead of Maulvi – watch this video >>



نبی کریم ﷺ سے محبت : مولوی نے نوجوان کو اپنا ہاتھ کاٹنے پر مجبورکیا
حجرہ شاہ    (اردو وائس پاکستان 15 جنوری  2016)  یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا۔ انوار نامی نوجوان  میلاد کانفرنس میں شریک تھا ۔   دوران وعظ مولوی نے سوال کیا کہ  کیا اس وقت یہاں کوئی کائی ایسا بندہ موجود ہے جو حضور ﷺ سے محبت نہیں کرتا ۔؟
انور کو مولوی آواز صاف سنائی نہیں دی۔ اور غلطی سے اس نے ہاتھ اٹھایا۔ مولوی نے اس پر لعنت بھیجی اور بری طرح سے ڈانٹا  اور اسے  توہین رسالت ﷺ کا مرتکب قرار دے دیا۔ 

انور فوراً گھر چلا گیا  اور چارہ کاٹنے والی مشین میں اپنا ہاتھ ڈال کر کاٹ ڈالا  اور پلیٹ میں رکھ کر اپنا ہاتھ مولوی کے سامنے پیش کیا۔

بعد ازاں اپنے ہاتھ اٹھانے کی وجہ یوں بتائی کہ  میں نے مولوی کی  بات یوں سنی کہ اگر کوئی حضور ﷺ سے محبت کرتا ہے وہ ہاتھ اٹھائیں اور میں نے ہاتھ اٹھا دیا۔  اس نے کہا کہ وہ حضور ﷺ پر اپنی جان دے دیگا ہاتھ کاٹنا  تو چھوٹی سی بات ہے۔  میں یہ کیسے برداشت کرسکتا کہ کوئی مجھے توہین رسالت ﷺ کا مرتکب قرار دے۔



A youth cut off his hand after he mistakenly raised it to a question which could be construed as blasphemy, a report in the local media said on Thursday.

Anwar, 15, was attending a milad where the cleric, during the sermon, asked a rhetorical question, whether there was anyone who did not love the Holy Prophet (PBUH). Anwar, misheard the question and raised his hand. The cleric berated him on the spot for being a blasphemer.

Anwar went straight home and put his hand in a fodder cutting machine. He cut off the hand and presented it to the cleric in a plate.

Later, he said that he thought that the cleric was asking to raise his hand if he believed in the Holy Prophet (PBUH) and loved him, which is why he had raised his hand.

He said that he wanted it to be beyond any doubt that he was not a blasphemer, which is why he had cut off his hand.

Post a Comment

Previous Post Next Post