Watch: Pakistan's #ISI joins hands with Islamic State to target #India

Pakistan’s notorious intelligence agency which has, for decades, exported terror into India through groups like Lashkar-e-Toiba, Jaish-e-Mohammd, SIMI, Indian Mujahideen and Jamaat-ud-Dawa is now trying to infiltrate into the India via Syria and Iraq.

Because of growing international pressure, Pakistan has been forced to act on the home-grown terror groups. So, in order to tackle this problem, the ISI has now joined hands with Baghdadi to continue to sponsor terrorism into India.

According to sources, over 30,000 people in India are in contact with the ISIS. Also, these 30,000 people are ready to work for ISIS to wage a war against their own country i.e. India.

The ISIS is desperately looking for Indian youths who can hack the government's data and pass on crucial information to them. ISIS handlers are contacting such distracted youths through social networking websites.

The terror group is willing to shell out as much as USD 60,000 for every government information which is passed on to them.

In a nationwide crackdown, the National Investigation Agency had recently arrested at least 14 ISIS sympathisers.

The NIA said that these suspects were under surveillance for quite some time, however the decision to arrest them came at a time after the agency received inputs of possible terror attacks in the country on the 67th Republic Day.





پاکستان کی آئی ایس آئی بھارت کو نشانہ بنانے کے لئے اسلامی اسٹیٹ سے مل گئی ہے: بھارتی میڈیا
نئی دہلی (اردو وائس نیوز ڈیسک 29 جنوری 2016)     بھارتی میڈیا نے واویلا مجانا شروع کیا ہے کہ پاکستان کی اینٹلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس آئی ایس) سے مل چکی ہے اور اس سلسلے میں آئی ایس سربراہ ابوبکر البغدادی سے معاہدہ کیا ہے۔ اسلامک اسٹیٹ سے ملک بھارت میں حملے کی تیاری کررہی ہے۔ 

بھارت میڈیا نے الزام لگاتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان کی مہشور زمانہ انٹلی جنس ادارہ جو کئی سالوں سے لشکر طیبہ، جیش محمد، ایس آئی ایم آئی، بھارتی مجاہدین اور جماعت الدعوہ کے ناموں سے بھارت کے اندر دہشت گرد بھیجتا رہاہے اب شام اور عراقی دہشت گردوں کے ذریعے بھارت پر حملہ کروانے والے ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق 30 ہزار بھارتی آئی ایس آئی ایس سے رابطے میں ہیں اور یہ لوگ اسلامی اسٹیٹ کے لئے کام کرنے کےلئے تیار ہیں اوراپنے ہی ملک کے خلاف جنگ کرنے والے ہیں۔۔۔۔ آئی ایس بھارتی نوجوانوں کے ساتھ رابطہ میں ہے اور بھارتی حکومت کی اہم ترین ڈیٹا ہیک کرکے ان نوجوانوں کو فراہم کرے گا۔ آئی ایس کے کارکن سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹس کے زریعے گمراہ بھارتی نوجوانوں سے رابطہ کررہا ہے۔

حکومتی ڈیٹا فراہم کرنے والے کو 60 ہزار ڈالرز دینے کی پیشکش بھی کررہا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post