TV actress Pratyusha Banerjee, known for her role of adult Anandi in the serial “Balika Vadhu”, allegedly committed suicide here on Friday, police said.
Pratyusha hanged herself from a fan at her Kandivali residence but was detected and taken to the Kokilaben Ambani Hospital where she succumbed.
Confirming the news, Mumbai police spokesperson Dhananjay Kulkarni said that the hospital has sent a report on the Jamshedpur-born actress’s death.
Police are investigating the probable cause that may have spurred Pratyusha to resort to the extreme step.
Hailing from Jharkhand, the 24-year-old Pratyusha catapulted to fame with her role in “Balika Vadhu” between 2010-2013.
She was later seen in the reality dance show “Jhalak Dikhla Ja-5”, “Bigg Boss-7” and hosted some episodes of “Savdhan India”, and recently appeared in “Sasural Simar Ka”.
-IANS
معروف ٹیلی ویژن اداکارہ ’پراتوشا بنرجی‘ نے خود کشی کرلی
ممبئی (اردو وائس پاکستان 02 اپریل 2016) بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ پراتوشا پنکھے سے خد کا لٹکا کر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی سیریل بلیکا ودہو میں بالغ اناندی کے کردار سے شہرت پانے والی پراتوشا ہفتے کو ممبئی کے کندیوالی رہائش گاہ میں اپنے آپ کو پنکھے سے لٹکار کر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ عزیزوں نے پنکھے سے لٹکی پراتوشا کو ہسپتال لے کر گئے مگر اس سے پہلے وہ دم توڑ چکی تھی۔
پولیس نے ہسپتال رپورٹ کے مطابق پراتوشا کے ڈیتھ کی تصدیق کردی۔ پولیس خود کشی کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کررہی ہے۔ پراتوشا جھرکنڈ میں پیدا ہوئی، ان کی عمر 24 سال تھی۔ اور سال 2010-13 میں بلیکا ودھو میں کام کرتی رہی۔
پراتوشا کی آخری حرین کردینے والی وٹس اپ اسٹیس یہ ہے:
’’مرکے بھی منہ نہ تجھ سے موڑنا‘‘
Post a Comment