How kind foods India giving to their soldiers - a BSF Jawan posted a video showing the food and commenting on that

بھارتی سرحد پر تعینات فوجی کی زندگی کی تلخ حقیقت: بھارت اپنے فوجیوں کو کس قسم کا کھانا دیتا ہے : دیکھئے

انڈیا میں بارڈر سکیورٹی فورسز، بی ایس ایف سے تعلق رکھنے والے ایک جوان تیج بہادر یادو نے اپنے ویڈیو کلپز میں سینیئر فوجی حکام پر کئی طرح کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

انھوں نے یہ ویڈیو کلپز اپنے فیس بک کے صفحے پر پوسٹ کی ہیں جو وائرل ہوچکی ہیں۔ تیج بہادر یادو نے فیس بک پر پوسٹ کی جانے والی اپنے ویڈیو کلپ میں سرحد کے محافاظوں کو ملنے والے کھانے کی کوالٹی کے متعلق سوال اٹھایا ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post