Joke - Aik aadmi ne FM radio par phone kia keh usey...

ایک آدمی نے F.M ریڈیو پے فون کیا 😜

آدمی : مجھے ابدالی روڈ پے ایک پرس ملا ہے جس میں15000ہزار کیش ایک آئی فون 6 پلس ایک کریڈٹ کارڈ اور کسی شمائلہ کرن کے نام کا شناختی کارڈ ہے.💁

ریڈیو والا: واہ آپ کتنے ایماندار ہیں تو آپ انہیں وہ پرس واپس کرنا چاہتے ہیں ؟؟؟ 

آدمی : نہیں میں چاہتا ہوں کہ شمائلہ کرن کیلئے ایک درد بھرا گانا ہو جائے💆💆💇



Post a Comment

Previous Post Next Post