Joke - Munnay ney class main jab 100 pc number liye

منے نے کلاس میں جب 100فیصد نمبر لیے تو باپ نے فخریہ انداز میں بیوی کو آگاہ کرتے ہوئے کہا 💇

" بیگم ۔ مجھے یقین ہے کہ منے نے میرا دماغ پایا ہے"

"مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے “ بیگم نے بےپروائی سے تصدیق کی . "

"کیونکہ میرا دماغ تو ابھی تک میرے پاس ہے" 


Post a Comment

Previous Post Next Post