This news about Javed Hashmi will surprise you....watch and read this news ☺ ☻

ویاگرا پاکستان میں جاوید ہاشمی نے متعارف کرائی، امریکی کمپنی سے 2 کروڑ روپے رشوت بھی لی



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ جنسی شہوت کی گولی ویاگرا پاکستان میں سب سے پہلے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے متعارف کرائی اور اس کیلئے انہوں نے امریکی کمپنی سے 2 کروڑ روپے رشوت لی۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان نے کہا کہ جاوید ہاشمی 1997ءاور 1999ءکے دور میں وزیر صحت تھے اور انہوں نے اس دور میں پاکستان میں ویاگرا نامی دوا متعارف کرائی۔ اس مقصد کیلئے انہوں نے دوائی بنانے والی امریکن کمپنی سے 2 کروڑ روپے رشوت کے طور پر بھی وصول کئے جبکہ وہ اس دواءکی پاکستان میں ڈسٹری بیوشن کے حقوق حاصل کرنے کے خواہشمند تھے لیکن ایسا ممکن نہ ہو سکا۔


پروگرام میں شریک ایک اور تجزیہ نگار اسد کھرل کا کہنا تھا کہ 1999ءکے دور میں یہ دوا بہت سی جگہوں سے کافی مقدار میں برآمد بھی ہوئی جس پر ملک بھر میں ہنگامہ برپا کیا گیا تاہم دیگر سکینڈلز کی طرح یہ سکینڈل بھی دبا لیا گیا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post