Palestinian woman dies after giving birth to 69 children
A Palestinian woman, believed to be one of the most fertile women in the world, has passed away.
The death of the 40-year-old woman was confirmed by her husband to Gaza Al-An news agency, according to Al Arabiya.
According to the report, the woman had given birth to 69 children.
This is not the first recorded instance of a woman having so many offspring.
A quick search on the internet throws up a Guinness World Record Page which shows a Russian woman by the name of Mrs Vassilyeva, who had also given birth to 69 children.
According to the information available on the website, the Russian woman, in 27 confinements, gave birth to 16 pairs of twins, seven sets of triplets and four sets of quadruplets.
چالیس سالہ خاتون نے 69 بچوں کو جنم دے کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا، اور خاتون۔۔۔
(ویب ڈیسک) عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے گنجان آباد علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بیوی نےمختلف اوقات میں 69 بچوں کو جنم دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی سے اپنی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے خاتون کے شوہر نے بتایا کہ اس کی بیوی زچگی کی بیماری کے دوران گذشتہ اتوار کو غزہ کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئی ۔ اس کی فوت ہونے والی بیوی نے 16 بار جڑواں، 7 بار تین تین اور 4 بار چار چار بچے جنم دیے ہیں۔ بین الاقوامی اعدادو شمار کے مطابق خاتون کے اتنے سارے بچے جنم دینے کا یہ عمل عالمی ریکارڈ ہے۔ تاریخ میں اتنے زیادہ بچے پیدا کرنے کا کوئی واقعہ نہیں ملتا۔
Post a Comment