بیوی: میں نے کہا جی! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟
شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی
بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گے۔
شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے۔ اب تمہاری طرف سے ہی دیر ہے۔
☺ ☺ ☺
بیوی: شادی کی سالگرہ کے دن ہم ایک بکرا ذنج کریں گے.
شوہر: کیوں؟ غلطی تو میں نے کی ہے بکرے کا کیا قصور ہے؟
☺ ☻ ☺
سردار کی بیوی بھاگ گئی 3 دن بعد گھر آئی تو سردار غصے سے بولا
ہن کی لین آئی آں
سردارنی : موبائل دا چارجر پول گئی سی
Post a Comment