Two funniest #Urdu #Jokes - read and laugh share and let other laugh ☺

ٹیچر:- چاند پے پہلا قدم کس نے رکھا تھا؟
سٹوڈنٹ:- نیل ارمزسٹرونگ

ویری گڈ:- اور دوسرا ؟

سٹوڈنٹ:-  دوسرا بھی اسی نے رکھا تھا
لنگڑا تھوڑی تھا وہ ☺


👧👱👻


رات کے ڈیرھ بجے طوفانی بارش میں ایک آدمی 
پیزا لینے پہنچا۔

سیلز مین! سر کیا آپ شادی شدہ ہیں؟
آدمی! اللہ کے بندے خود سوچ ☺

کیا اس طوفانی موسم میں کوئی ماں اپنے 
بیٹے کو پیزا لینے بھیجے گی۔




Post a Comment

Previous Post Next Post