بھارتی فلم سٹار شاہ رخ خان بالی ووڈ لیجنڈ دلیب کمار کی عیادت کو گھر پہنچ گیا

بھارتی فلم سٹار شاہ رخ خان بالی ووڈ لیجنڈ دلیب کمار کی عیادت کو گھر پہنچ گیا۔ اس سے قبل شاہ رخ خان ہسپتال میں لیجنڈ کی عیادت کرنے گئے تھے۔ دلیب کمار کی اہلیہ شاہ رخ کو اپنا منہ بولا بیٹا کہتی ہیں۔ ٹوئٹر پیغام میں انہون نے کہا کہ منہ بولا بیٹا شاہ رخ خان ہمارے گھر آئے صاحب کی عیادت کے لئے۔ دلیب کے بارے میں کہا ہے کہ ہسپتال سے واپسی کے بعد کمار بہتر محسوس کر رہے ہیں۔





Post a Comment

Previous Post Next Post