HomeJokes #Urdu Joke - Two funniest jokes for you...☺ byAdmin —November 13, 2017 0 ایک آدمی درخت کے نیچے بیٹھا سوچ رہا تھا کہ آخر گاے کیوں نہیں اڑتی؟ اچانک اس کے سر پر کوے نے بِیٹ کردی۔ اس آدمی نے سر اٹھا یا اور کہا: ’’یا اللہ تیرا شکر ہے کہ گاے نہیں اُڑتی۔‘‘
Post a Comment