Urdu Jokes - Here are 4 funniest jokes ☺ ☺ in Urdu

بیوی: خاوند سے اپنی شادی کی سالگرہ کے دن ہم ایک بکرا ذبح کریں گے
خاوند: کیوں؟
غلطی تو میں نے کی ہے بکرے کا کیا قصور؟


____☺ _____

بیوی (‌شوہر سے ) اف اللہ بھکاری دھوکا کرتے ہیں،
 میں نے ایک اندھے بھکاری کو بھیک دی تو اس
 نے مجھے حسن سلامت رہنے کی دعا دی۔
شوہر : پھر تو اس کے اندھے ہونے میں کوئی 
شک نہیں ہونا چاہئے ۔



____☺ _____


کچھ عرصے سے صاحب کو نیند میں چلنے بیماری ہوگئی تھی ۔ ایک رات نیند میں اٹھے دروازے سے نکل کر سرونٹ کوارٹر کی طرف بڑھنے لگے تو بیوی نے پیچھے سے آواز دی ۔
“ڈارلنگ ! میں تمھیں بتانا بھول گئی کہ گذشتہ شام ہماری نوکرانی کام چھوڑ کر چلی گئی ہے ۔

____☺ _____


میاں رات کو دیر سے گھر آیا۔ بیوی کی ڈانٹ سے بچنے کے لیے بغیر لائٹ آن کئے دبے پاؤں کمرے میں آیا اور بچے کے پنگوڑے کے پاس جا کر پنگوڑا ہلانا شروع کر دیا۔ اتنے میں بیوی کی آنکھ کھل گئی: میاں بولا

“کمال ہے بیگم ۔ کتنی گہری نیند سوتی ہو تم، منا جاگ گیا تھا دو گھنٹے سے اسکا پنگوڑا ہلا رہا ہوں اب جا کے سویا ہے“

“ذرا لائٹ جلا کر دیکھو ! بچہ پنگوڑے میں نہیں میرے پاس سویا ہے“ 
بیوی نے جواب دیا






Post a Comment

Previous Post Next Post