خوبصورت نعتیہ کلام : جو نامِ مصطفیؐ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے

خوبصورت نعتیہ کلام :  جو نامِ مصطفیؐ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے 
‏‎‎‎‎‎‎‎‎حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے 

جو نامِ مصطفیؐ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے 
زباں پر شکوہ رنج و الم لایا نہیں کرتے 
نبیؐ کے نام لیوا غم سے گھبرایا نہیں کرتے 








Post a Comment

Previous Post Next Post