Jubilee Life Insurance Partners with NOWPDP to Empower Persons with Disability through Employment Opportunities

Jubilee Life Insurance Partners with NOWPDP to Empower Persons with Disability through Employment Opportunities

Karachi: Jubilee Life Insurance, Pakistan’s largest private sector insurance company, signed a memorandum of understanding (MoU) with NOWPDP (Network of Organizations Working for People with Disabilities), Pakistan. This strategic alliance marks a significant step in Jubilee Life's ongoing commitment to diversity, equity, and inclusivity (DEI) within its workforce.





As an equal opportunity employer, Jubilee Life is committed to a robust DEI strategy, setting tangible targets to promote a more diverse and inclusive workplace. A major focus of this agenda is to recruit persons with disabilities (PWDs), thus integrating them into various roles across the organization. Jubilee Life has identified various positions across different departments to be filled by PWDs over the coming year, demonstrating a practical approach to its DEI goals. In this regard, NOWPDP is an ideal partner since it is a renowned disability inclusion initiative that has been playing a pivotal role in the identity, welfare, education, skill-building, and economic empowerment all of which fall under the umbrella of Rozgar (Employment). 

Mr Javed Ahmed, Managing Director & Chief Executive Officer of Jubilee Life Insurance stated, "Embracing diversity and inclusion is not just a moral imperative but a business necessity. By hiring PWDs, we are not only diversifying our talent pool but also enriching our organizational culture and enhancing our business potential."

At the signing ceremony, Mr Omair Ahmed, CEO of NOWPDP, expressed his hopes for the partnership by noting: "Our collaboration with Jubilee Life is a demonstration of their dedication towards an inclusive and diverse workforce. Together, we aim to break barriers and create meaningful employment opportunities for persons with disabilities."

Through this partnership, Jubilee Life is underscoring a shared vision of creating more inclusive employment opportunities and a supportive work environment for PWDs.


جوبلی لائف انشورنس کا  افراد باہم معذوری کوروزگارکے مواقعوں کے ذریعے بااختیار کرنے کے لیے NOWPDPسے اشتراک 

کراچی،29  جنوری، 2024۔ پاکستان میں نجی شعبے کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی، جوبلی لائف انشورنس نے معذور افراد کے لئے کام کرنے والے فلاحی ادارے، نیٹ ورک آف آرگنائزیشنز ورکنگ فار پیپل ود ڈس ایبلٹیز (NOWPDP)  کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔ یہ اشتراک جوبلی لائف کی اپنی افرادی قوت میں تنوع، مساوات اور شمولیت (ڈی ای آئی) کے حوالے سے دیرینہ عزم کی جانب ایک اہم قدم ہے۔


جوبلی لائف یکساں مواقع فراہم کرنے والے ادارے کے طور پر ایک مضبوط ڈی ای آئی حکمت عملی پر عمل درآمد کے لئے پرعزم ہے، جو زیادہ متنوع اور کام کی جامع جگہ کو فروغ دینے کے لیے ٹھوس اہداف مقرر کرتا ہے۔ اس ایجنڈے کے تحت کافی زیادہ توجہ افراد باہم معذوری (پی ڈبلیو ڈی) کی بھرتی پر مرکوز کی گئی ہے تاکہ ادارے بھر میں ان افراد کو مختلف ذمہ داریوں کیلئے شامل کیا جاسکے۔جوبلی لائف نے اپنے DEI اہداف پر عملی نقطہ نظرکا مظاہرہ کرتے ہوئے رواں سال کے دوران مختلف ڈیپارمنٹس میں عہدوں کا تعین کیا ہے جہاں افرادِ باہم معذوری کو نوکریاں دی جائیں گی۔ اس سلسلے میں ناؤ پی ڈی پی ایک بہترین معاون ہے چونکہ یہ معذوری کے حامل افراد کی شمولیت کا ایک معروف ادارہ ہے جو ملک بھر میں ایسے افراد کی شناخت، فلاح و بہبود، تعلیم، ہنر مندی اور معاشی بااختیاری میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور یہ سب روزگار کے موئثر مواقعوں کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔


جوبلی لائف انشورنس کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید احمد نے کہا، ''تنوع اور شمولیت کو اختیار کرنا نہ صرف ایک اخلاقی ضرورت ہے بلکہ اسکی کاروباری اہمیت بھی ہے۔ افراد باہم معذوری (پی ڈبلیو ڈیز) کی خدمات حاصل کرکے ہم نہ صرف اپنے ادارے کو متنوع بنا رہے ہیں بلکہ اپنے اندرونی کلچر کو بھی پروان چڑھا رہے ہیں جس کے نتیجے میں ہمارے لئے موئثر مواقع فراہم ہوں گے۔''


دستخطی تقریب میں ناؤ پی ڈی پی کے سی ای او عمیر احمد نے اس شراکت داری کے لئے اپنی امیدوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ''جوبلی لائف کے ساتھ ہمارا اشتراک جامع اور متنوع افرادی قوت سے متعلق انکے عزم کا اظہار ہے۔ ہمارا مقصد افراد باہم معذوری کے لئے رکاوٹوں کو توڑنا اور روزگار کے بہترین مواقع پیدا کرنا ہے۔"


 یہ شراکت داری جوبلی لائف کی طرف سے روزگار کے جامع مواقع پیدا کرنے اور افراد باہم معذوری کے لیے کام کا سازگار ماحول پیدا کرنے کے وژن کی جانب ایک اہم قدم ہے۔





Post a Comment

Previous Post Next Post