HomeUrdu Poetry #UrduPoetry - Aankhen bhi wohi - آنکھیں بھی وہی ہیں byAdmin —May 03, 2014 0 آنکھیں بھی وہی ہیں تو دریچہ بھی وہہی ہے اور سوچ کے آنگن میں اترتا بھی وہی ہے وہ جس نے دیئے مجھ کو محبت کے خزانے بادل کی طرح آنکھ سے برسا بھی وہی ہے
Post a Comment