حضرت شیخ سعدی ایک دعوت میں پھٹے پرانے کپڑوں کے ساتھ شریک ہونے کے لئے گئے تو دربان نے آگے بڑھنے سے روک دیا۔ آپ واپس گئے اور دوبارہ نئے کپڑے پہن کر آئے تو دربان عزت و تکریم کے ساتھ انہیں اندر لے گیا۔ جب کھانا سامنے آیا تو حضرت شیخ سعدی نے شوربے میں اپنی آستین ڈبوتے ہوئے فرمایا:
ُ پہلے تو کھا"
لوگوں نے پوچھا حضور یہ کیا؟؟؟
آپ نے فرمایا
"اسی نے تو مجھے کھانے تک پہنچایا ہے
Post a Comment