مبارک باد ☺
کسی شخص کو اتفاق سے ایک بڑا سرکاری عہدہ مل گیا اس کے دوست احباب خوش ہو کر اسے مبارک باد دینے لگے مگر اس نے کسی کو بھی پہنچاننے سے انکار کر دیا۔
اس نے ایک آدمی سے پوچھا:
”تم کس لئے آئے ہو؟“۔
اس آدمی نے جواب دیا:
”جناب! افسوس کے لیے حاضر ہوا ہوں میں نے سنا ہے کہ آپ اندھے ہو گئے ہیں“۔
Post a Comment