HomeJokes #Joke - Ustaaz shagerd say..... ☺ byAdmin —February 13, 2015 0 استاد شاگرد سے ☻ استاد (رشید سے) :”تمھارے والد کیا کرتے ہیں؟“۔ رشید:”جی وہ وکیل ہیں“۔ استاد (آصف سے) :”تمھارے والد کیا کرتے ہیں؟“۔ آصف:”وہ ڈاکٹر ہیں“۔ استاد (ندیم سے):”اور تمھارے والد کیا کرتے ہیں؟“۔ ندیم :”جی وہ وہی کرتے ہیں جو میری امی کہتی ہیں“۔
Post a Comment