#Joke - Ustaaz shagerd say..... ☺

استاد شاگرد سے ☻

استاد (رشید سے) :”تمھارے والد کیا کرتے ہیں؟“۔

رشید:”جی وہ وکیل ہیں“۔

استاد (آصف سے) :”تمھارے والد کیا کرتے ہیں؟“۔

آصف:”وہ ڈاکٹر ہیں“۔

استاد (ندیم سے):”اور تمھارے والد کیا کرتے ہیں؟“۔

ندیم :”جی وہ وہی کرتے ہیں جو میری امی کہتی ہیں“۔


Post a Comment

أحدث أقدم