Heartbreaking moment a four-year-old Syrian boy 'surrendered' when a photographer pointed his camera at him...


ایک رلادینے دولی کہانی پر مبنی تصویر۔
یہ کسی سکول کی اسمبلی میں کھڑی بچی نہیں ہے ، اس تصویر کے پیچھے ایک لمبی کہانی ہے۔  آنکھوں کے سامنے ہزاروں بچوں کو مرتے دیکھ کر ،ہر انسان کے دل میں خوف گا۔ یہ بچی کیمرا مین (ظالم  شامی فوجی سمجھ کر) کو دیکھ کر ہاتھ اوپر اٹھا کر یقین دلانے کی کوشش کرتی ہے کہ وہ سرنڈر کررہی۔

اس سے متعلق ڈیلی میل کی سٹوری یہاں سے پڑھ سکتے ہیں: ڈیلی میل




Post a Comment

Previous Post Next Post