UrduJoke - Mere bachay so jaoo nind ajaye gi...☺

ماں:  میرے بچے جب تمہیں نیند آجائے گی 
تو میں اپنے کمرے میں چلی جاؤں گی اور 
فرشتے یہاں آکر تمہاری حفاظت کر یں گے۔ 

بیٹا: آپ میری مٹھائیاں 
الماری میں بند کر دیں اگر فرشتے
 نے  دیکھ لیا تو چپکے سے کھا لیں گے۔



Post a Comment

Previous Post Next Post