الصفحة الرئيسيةJokes UrduJoke - Mere bachay so jaoo nind ajaye gi...☺ byAdmin —سبتمبر 22, 2017 0 ماں: میرے بچے جب تمہیں نیند آجائے گی تو میں اپنے کمرے میں چلی جاؤں گی اور فرشتے یہاں آکر تمہاری حفاظت کر یں گے۔ بیٹا: آپ میری مٹھائیاں الماری میں بند کر دیں اگر فرشتے نے دیکھ لیا تو چپکے سے کھا لیں گے۔
إرسال تعليق