خوبصورت نعت شریف : کاش میں دور پیغمبر ﷺ میں اٹھایا جاتا.

کاش میں دور پیغمبر ﷺ میں اٹھایا جاتا.
بخدا قدموں میں سرکار ﷺ کے پایا جاتا.

ساتھ سرکار ﷺ کے غزوات میں شامل ہوتا. 
ان کی نصرت میں لہو میرا بہایا جاتا.

ریت کے ذرّوں میں اللہ بدل دیتا مجھے.
پھر مجھے راہ سرکار ﷺ میں بچھایا جاتا.

خاک ہوجاتا میں سرکار ﷺ کے قدموں کے تلے.
خاک کو خاک مدینہ میں ملایا جاتا.

مل کے سب لوگ مجھے مٹی سے گارا کرتے.
پھر مجھے مسجد نبوی ﷺ میں لگایا جاتا.

کاش اے کاش...میں ہوتا کوئی ایسی لکڑی. 
جسکو سرکار ﷺ کے ممبر میں لگایا جاتا.

ان کے روضے کے در و بام سجانے کے لیے.
روزنو میں میری آنکھوں کو لگایا...





Post a Comment

Previous Post Next Post