Insaf, Insaf, Insaf Chahiye, Chief Justice Sahab, Drama Band Karoo




انصاف انصاف انصاف جج صاحب انصاف چاہئےعدل و انصاف کی فراہمی میں ناکامی پر جب مشرف صاحب نے ججوں معزول اور معطل کردیا تو عوام اور عوامی لیڈروں نے بڑا شور مچایا کہ مشرف نے ظلم کیا، مشرف نے قانوں توڑا، پتہ نہیں کیا الزمات لگے مشرف صاحب پر۔۔۔ مگر اب قوم کو احساس ہوچلا ہے کہ مشرف نے دور اندیشی کا مظاہرہ کرکے یہ کام کیا تھا۔۔۔۔ آج ہر طرف انصاف کی چیخ و پکار سنائی دے رہا، قوم قتل ہورہی ہے، دہشت گرد جیلیں توڑ کر ساتھی چھڑارہے ہیں۔۔۔ ملک میں کرپشن انتہا کو پہنچ گئی ہے۔۔ پی آئی اے، ریلویز، پاکستان اسٹیل، پی ٹی سی ایل جیسے تمام بڑے ادارے ملک پر بوجھ بن چکے ہیں۔۔۔ مگر ہماری عدلیہ کو صرف اور صرف اپنی عزت کی پڑی ہے۔۔۔۔
https://www.facebook.com/TimesOfChitral


Post a Comment

أحدث أقدم