ہندوستان کے خلاف آوازیں اٹھانے کی بجائے اپنی حرکتیں ٹھیک کرنی چاہیے ہمارے فوجیوں کو. سیاستدانوں کو گالی دینا تو بہت آسان ہے لیکن کوئی فوج سے بھی سوال کرے کہ آخر یہ کونسی قیامت آ گئی ہے کہ ہندوستان جنگ کے بگل بجا رہا ہے؟ ایسا تو نہیں ہے کہ آپ بھی فوج کی حرکتوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
ایسا تو نہیں کہ چلاس اور ڈیرہ اسماعیل خان میں شرمندہ ہونے کے بعد ہمارے "قومی ادارے" عوامی ہمدردی بحال کرنے کی بھونڈی کو شش کر رہے ہیں؟
آئی ایس پی آر کے گھسے پٹے بیانات سے کام نہیں چلے گا. قوم کو اعتماد میں لیا جائے کہ امن مذاکرات کو بگاڑنے کی یہ سازش کس نے کی ہے.
ہندوستان کے خلاف آوازیں اٹھانے کی بجائے اپنی حرکتیں ٹھیک کرنی چاہیے ہمارے فوجیوں کو. سیاستدانوں کو گالی دینا تو بہت آسان ہے لیکن کوئی فوج سے بھی سوال کرے کہ آخر یہ کونسی قیامت آ گئی ہے کہ ہندوستان جنگ کے بگل بجا رہا ہے؟ ایسا تو نہیں ہے کہ آپ بھی فوج کی حرکتوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
ردحذفایسا تو نہیں کہ چلاس اور ڈیرہ اسماعیل خان میں شرمندہ ہونے کے بعد ہمارے "قومی ادارے" عوامی ہمدردی بحال کرنے کی بھونڈی کو شش کر رہے ہیں؟

إرسال تعليق