________________
اسماعیلی جماعت کے روحانی پیشوا، پرنس کریم آغا خان چہارم
اسلام واضح طور پر قرآن مجید میں لوگوں کو اس بات کی ہدایت دیتا ہے
کہ وہ اپنی ضرورتوں سے زائد وسائل کو دوسروں کے ساتھ بانٹین اور غریبوں و
ضرورتمندوں کا خیال رکھیں۔ یہ الفاظ اسماعیلی کمیونیٹی کے پیشوا پرنس کریم آغا
خان کے ہیں، جو انہوں نے 2005 میں کارنیکی میڈل برائے رفاہ عامہ وصول کرتے ہوئے
کہے تھے۔۔۔۔۔۔ مکمل پوسٹ پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں۔
إرسال تعليق