الصفحة الرئيسيةJokes #Joke - Aik shakhs apney dost say - ایک شخص اپنے دوست سے byUnknown —فبراير 05, 2014 0 #Joke - Aik shakhs apney dost say - ایک شخص اپنے دوست سے ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا "مجھے یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ تم اپنی بیوی کے ساتھ کپڑے دھوتے ہو"۔ دوست بولا: "بھئی! جب وہ میرے ساتھ روٹیاں پکا سکتی ہے تو کیا میں اس کے ساتھ کپڑے نہیں دھو سکتا"۔
إرسال تعليق