#Urdu Poetry - Hawa ka kam to chalna hi, is ko chalna hi - ہوا کا کام تو چلنا ہے اس کو چلنا تھا

#Urdu Poetry - Hawa ka kam to chalna hi, is ko chalna hi - ہوا کا کام تو چلنا ہے اس کو چلنا تھا


ہوا کا کام تو چلنا ہے اس کو چلنا تھا
کوئی درخت گرے یا رہے اُسے کیا ہے

گلہ تو اہلِ چمن کے دل و نظر سے ہے
گلہ سحر سے نہیں رونقِ سحر سے ہے

Post a Comment

أحدث أقدم