جدیدترین “ہوم چیٹ” سروس کے ذریعے صارفین ایل جی کی پریمیم سمارٹ اپلائنسز سے آسانی سے ذاتی طور پر بات چیت کرسکیں گے۔
کراچی، 15 مئی 2014ء: ایل جی الیکٹرونکس نے اپنی انقلابی ہوم چیٹ مسیجنگ سروس کے ساتھ جدیدترین سمارٹ اپلائنسز کے اجراء کا اعلان کردیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سروس کوریا میں دستیاب ہوگی۔ ہوم چیٹ میں300 ملین استعمال کنندگان کا سب سے مقبول موبائل مسینجر اپلی کیشن ہے جس میں نیچرل لینگویج پروسیسنگ (این ایل پی) اور لائن موجود ہے اب اس کی بدولت صارفین ایل جی کی جدیدترین سمارٹ اپلائنسز کو کنٹرول، جانچ کرسکیں گے، نہ صرف یہ بلکہ اس اپلی کیشن کی ایک خاص بات یہ ہے کہ آپ کے استعمال میں موجود اپلائنسز آپ سے بات بھی کرسکیں گی۔ اور ساتھ ساتھ ایل جی کی جدید ترین مصنوعات کے ذریعے کنٹنٹ بھی شیئر کرسکیں گے۔ کمپنی اپنے صارفین کی سہولت کا ایک ایسامعیار متعارف کروا رہاہے جو آج تک کسی نے نہیں کیا۔ کمپنی کی جدیدترین سمارٹ اپلائنسز کی لائن اپ میں کیمرہ لگا ہوا ریفریجریٹر، واشنگ مشین اور دیگر آلات شامل ہیں، جو بغیر ہاتھ لگائے ہوم چیٹ سے چلائی جاسکتی ہیں اور ایل جی لائٹ ویو اوون جو این ایف سی اور وائی فائی سپورٹڈ ہے جسے آسانی سے کہیں سے بھی کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
ایل جی HomeChat™ مقبول ترین لائن اپلی کیشن سے لیس ہے، جس کی بدولت صارف گھر سے دور کہیں سے بھی اپنی اپلائنسز کے ساتھ کمیونیکیٹ کرسکتا ہے اور انہیں کنٹرول کرسکتا ہے۔ ایک خود کار انٹرفیس کے ساتھ ہوم چیٹ صارفین کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ اپنے ریفریجریٹر، واشنگ مشین یا اوون کے ساتھ بالکل اس طرح گفتگو کرسکتاہے جیسا کہ وہ اپنے ایک دوست سے کرتا ہے۔ اضافی سہولت کے طور پر کوئک بٹن کی خصوصیت دی گئی ہے جس کے ذریعے سے ہر اپلائنس تک آسان رسائی ممکن ہوجاتی ہے اور یہ ایک عمومی طور پر استعمال ہونے والا فنکشن ہے۔ ہوم چیٹ صارفین کو تین مختلف موڈ استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے : ویکیشن، گھر سے دور اور گھر واپسی۔ ایل جی کی یہ نئی سروس اپلائنسز کے استعمال کے مزے کو دوبالا کرنے کے ساتھ 40 منفرد لائن اسٹیکرز سے انتخاب کی پیشکش کرتا ہے جس سے گفتگو کے لئے پر لطف، ذاتی جزو منتخب کئے جاسکتے ہیں۔
ایل جی ای ہوم انٹرٹینمنٹ کمپنی کے صدر اور سی ای او سیون جین جو نے کہا کہ آج کل کی ذہین ہوم اپلائنسز صارفین کو استعمال میں مفید فنکشنز پیش کرتی ہیں لیکن کئی صارفین انتہائی مشکل پروسیس کی وجہ سے استعمال نہیں کر پاتے ہیں۔ ایل جی ہوم چیٹ بہت ہی سادھا ہے اور یہ ہماری مصنوعات کو بہت ترقی دےگا،یہ صارفین کو ایک منفرد تجربہ فراہم کرے گا، اور ہمارے صارفین کی زندگیوں کی قدر میں اضافہ کرے گا۔
ایل جی اسمارٹ ریفریجریٹر ایک جدید ترین اسمارٹ ریفریجریٹر ہے جس میں کئی انقلابی ایجادات شامل کردی گئی ہیں جیسا کہ سمارٹ ویو فیچر۔ صنعت کی اولین بلٹ ان انٹرنیل ریفریجریٹر کیمرا، جسے فریج کے خانے میں سب سے اوپر نصب کیا گیا ہے، کے ذریعے سے صارف اپنے موبائل فون یا ٹیبلیٹ کے ذریعے سے کہیں سے بھی فریج کے اندر دیکھ کر جان سکتا ہے کہ اندر کیا رکھا ہو اہے، یہ وائیڈ اینگل کیمرا نہ صرف فریج کے پہلے خانے میں موجود چیزیں دکھا تا ہے ، بلکہ سب سے نیچے خانے میں رکھے ہوئے کھانے پینے کا سامان بھی دکھا سکتا ہے۔ کیمرا اتنا ذہین ہے کہ ہر وقت جب فریج کا دروازہ کھلے گا یا بند ہوجائے گا ، اسے سمجھ لے گا اور اندر رکھی ہوئی تمام چیزوں کی تصویر کشی کرےگا۔ ہوم چیٹ کی بدولت ، صارف گھر سے باہر کہیں بھی دکان سے اپنے فریج کے اندر دیکھ سکے گا اور جان سکے گا کہ کیا چیز اسے خریدنی ہے اور کونسی چیز فریج میں موجود ہے۔
ایل جی سمارٹ واشنگ مشین کو صافین ہوم چیٹ کے ذریعے گھر سے دور کہیں سےبھی کنٹرول ، مانیٹر کرسکتے ہیں۔ start washing cycle لکھ کر ہوم چیٹ پر بھیجنے پر مشین چلنی شروع ہوگی اورگھر پہنچنے تک کپڑوں کی دھلائی مکمل ہوچکی ہوگی۔ اور صارف what are you doing? لکھ کر بھیج کر مشین سے استفسار کرسکتا ہے جس کا فوراً جواب میشن ارسال کردیتی ہے۔ ایل جی کی سمارٹ واشنگ مشین سمارٹچ ڈسپلے سے لیس ہے اور یہ وائی فائی سے بھی کنٹرول ہوتا ہے۔
ایل جی سمارٹ لائٹ ویو اوون میں ہوم چیٹ اور ریسیپی سرچ کے ساتھ استعمال کنندہ اپنے سمارٹ ایل جی اوون کے ساتھ بات چیت کرسکتا ہے اور اوون سے خاص پکوان کی تراکیب تجویز کرنے کے لئے کہہ سکتاہے۔ ہوم چیٹ کو استعمال کرتے ہوئے ریٹرن ہوم کو منتخب کرنے پر سمارٹ اوون صارف سے پوچھے گا کہ آج کونسی ڈش بنانا چاہتے ہو؟ اور خود ہی ریسیپی سرچ ونڈو کھولے گا۔ جب پکانے کے لئے تیار ی ہوجائے ، اوون خود اس ڈش کی کوکنگ ٹائم اور ٹمپریچر سیٹ کرلے گا۔ اور صارفین اپنے سمارٹ فونز پر جب کبھی پکوان کے نئے تراکیب دستیاب ہوں ، الرٹ حاصل کریں گے۔
کوریا میں کامیاب اجراء کے بعد ، ایل جی اپنے ہوم چیٹ کے حامل ریفریجریٹرز، واشنگ مشین اور اوون کو امریکہ سمیت دیگر مارکیٹوں میں پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر رہاہے۔
#LG ROLLS OUT PREMIUM SMART APPLIANCES THAT “CHAT”
Innovative
HomeChat™ Service Enables Consumers to Communicate with LG Premium Smart #Appliances Conveniently, Personally
Karachi / Seoul, May 13,
2014 — #LG #Electronics (LG) announced the launch of its premium smart
appliances with revolutionary HomeChat™ messaging service in South Korea. #HomeChat™ employs Natural Language Processing (NLP) and LINE, the popular
mobile messenger app with over 300 million users, to let homeowners
communicate, control, monitor and share content with LG’s latest smart
appliances. Introducing a whole new level of convenience, the company’s premium
smart appliance lineup includes a camera-equipped refrigerator, a washing
machine that allows users to start and download washing cycles remotely via
HomeChat™ and a Lightwave oven that supports NFC and WiFi for convenient
control from any location.
LG HomeChat™ incorporates the
popular LINE application to allow users to receive recommendations and control
settings when away from home. With an intuitive interface, HomeChat™ makes
communicating with LG’s smart refrigerator, washing machine or oven much like
chatting with a close friend. For extra convenience, the Quick Button feature enables
fast and easy access to each appliance’s most commonly used functions.
HomeChat™ also gives users the choice of three different modes: Vacation, Away and Return-home. LG’s new service even brings an element
of fun to appliances, offering a selection of over 40 unique LINE stickers to
add an enjoyable, personal component to conversations.
“Today’s intelligent home
appliances offer a variety of useful functions but many consumers still find
setting them up an extremely complicated process.” said Seong-jin Jo, president
and CEO of the LG Electronics Home Appliance Company. “Not only does LG
HomeChat help simplify and enhance our products, they also deliver a unique
user experience, adding even more value to our customers’ lives.”
LG Smart Refrigerator
LG’s most advanced smart
refrigerator incorporates several breakthrough innovations, such as the Smart
View feature. Using the industry’s first built-in internal refrigerator camera
positioned at the top of the main compartment, users can monitor exactly what’s
inside their refrigerator on their smartphones or tablets. The wide angle
camera can show content not only in the upper shelves, but also food items on
the bottom-most shelf. The built-in camera detects the opening and closing of
the refrigerator, capturing images of the food items stored inside when last
opened. Using HomeChat™, users can immediately see exactly what they need to
buy when they’re at the grocery store or supermarket.
And LG’s Smart Manager feature
transforms the refrigerator into a complete food management system. Using the
built-in LCD panel or LG Smart Refrigerator smartphone app, users can check the
content of their refrigerator without opening the door. The Smart Manager’s
Freshness Tracker makes it possible to input a wide range of foods and
beverages to keep track of expiration dates. Smart Manager can also recommend
meal options based on the ingredients stored in the refrigerator.
LG’s unique Health Manager can
make recipe recommendations as well as daily and weekly meal plans based on the
user’s personal profile. Age, sex, weight and height information are used to
determine body mass index (BMI), which is then used to create an appropriate,
personalized meal plan.
LG Smart Washing Machine
With HomeChat™, consumers can
remotely control and monitor their LG smart washing machine from outside the
home. By texting start washing
cycle when
they head for home, LG’s smart washing machine will ensure that the laundry is
completed by the time they get home. And by texting what are you doing? users
can receive real time updates on the washer’s progress. LG’s smart washing
machine is equipped with an intuitive smart touch display that makes it easy to
select or download appropriate wash cycles via a WiFi connection.
LG SmartLightwaveOven
With HomeChat™ and Recipe
Search, homeowners can converse with their smart LG oven to recommend recipes
for specific dishes. Select Return-home using HomeChat™ and the smart oven
will ask, what
dish would you like to make today? and open the Recipe Search window.
When ready to cook, the oven will set the oven’s temperature and cooking time
for the particular dish. Users can receive alerts on their smartphones when new
recipes are available, encouraging family members to try new and interesting
dishes.
After its successful launch in
Korea, LG plans to introduce the HomeChat™-compatible smart refrigerator,
washing machine and oven in other markets including the United States.
# # #
إرسال تعليق